Wednesday, January 1, 2025
ہومWorld برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر آج سال کا گرم ترین دن...

 برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر آج سال کا گرم ترین دن رہا



(24نیوز) برطانیہ میں شدید گرمی کی لہر کے باعث 31جولائی سال کا گرم ترین دن رہا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ہیتھرو اور کیو گارڈن میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔  
وسطی لندن میں 19 جولائی کو درجہ حرارت 31.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے اختتام پر مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، شدید بارش کے پیشِ نظر یِلو وارننگ جاری کی گئی ہے۔برطانوی میں میڈیا کے مطابق ملک کے کئی حصوں میں جولائی میں درجہ حرارت اس بار اوسط سے چار سے پانچ ڈگری زیادہ رہا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں