Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldبرطانیہ میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیا

برطانیہ میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیا



(24 نیوز)سعودی عرب، یو اے ای اور قطر کے بعد برطانیہ میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا۔
لندن سینٹرل مسجدکی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں 11 مارچ بیروز پیر پہلا روزہ ہو گا،آج رات لندن سینٹرل مسجد سمیت دیگر مساجد میں تراویح ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: کس کس ملک میں کل پہلا روزہ ہوگا؟ تفصیلات جانیے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں