Saturday, December 28, 2024
ہومWorldبم کی اطلاع بھارتی نجی ایئرلائن کے طیارے کی ترکیہ میں ہنگامی...

بم کی اطلاع بھارتی نجی ایئرلائن کے طیارے کی ترکیہ میں ہنگامی لینڈنگ



انقرہ (ویب ڈیسک) بھارت کی نجی ایئرلائن کے طیارے کو ترکیہ کے ارضروم ہوائی اڈے میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسافر طیارے کو بم کی اطلاع پر ارضروم ایئرپورٹ پر اتارا گیا، طیارہ بھارتی شہر ممبئی سے جرمنی کے شہر فرنکفرٹ جارہا تھا۔روزنامہ جنگ کے مطابق   مسافر طیارے میں عملے کے ارکان کے علاوہ 247 مسافر سوار ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں