Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldبنگلہ دیش میں گرفتاریاں شروع

بنگلہ دیش میں گرفتاریاں شروع



(24نیوز ) بنگلہ دیش میں قانون حرکت میں آ گیا ،سابق وزرا اور افسران کی پکڑدھکڑ شروع ہوگئی۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی لیگ کی حکومت کے وزیر مملکت برائے مواصلات، ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جنید احمد پالک اور سابق وزیر خارجہ محسن محمود کو ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا،جنید احمد پالک اور حسن محمود نئی دہلی فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھےلیکن دونوں کو ایئرپورٹ عملے اور کارکنوں نے حراست میں لے کر سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں طلبا کے پرتشدد مظاہروں کے بعد پولیس ہڑتال پر چلی گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں