Wednesday, January 8, 2025
ہومWorldبنگلہ دیش کی عدالت نے دوسری بار حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری...

بنگلہ دیش کی عدالت نے دوسری بار حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرد یئے



ڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کی عدالت نے دوسری بار سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرد یئے۔

بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق  چیف پراسیکیوٹر نے کہاکہ جبری گمشدگیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر حسینہ واجد کے وارنٹ جاری ہوئے،عدالت نے حسینہ واجد سمیت 11افراد کے وارنٹ جاری کئے،

یادرہے کہ اس سے پہلے انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں حسینہ واجد کے وارنٹ جاری ہو چکے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں