Saturday, December 28, 2024
ہومWorldبوائے فرینڈ کو گھر بلانے والی لڑکی ماں کے ہاتھوں قتل

بوائے فرینڈ کو گھر بلانے والی لڑکی ماں کے ہاتھوں قتل



 حیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست حیدرآباد میں ایک خاتون نے بوائے فرینڈ کو گھر بلانے پر اپنی 19 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی ماں جنگمما نے اپنی بیٹی بھارگوی کو اس کے بوائے فرینڈ کے ساتھ اس وقت پکڑا جب گھر میں کوئی اور موجود نہیں تھا۔

پولیس کے مطابق یہ دیکھ کر جنگمما نے اپنی بیٹی کے بوائے فرینڈ کو گھر سے نکالنے کے بعد مبینہ طور پر لڑکی کا گلا گھونٹ دیا۔لڑکی کے نابالغ بھائی نے اپنی ماں کو کھڑکی سے بہن پر حملہ کرتے دیکھا تھا جس نے اپنی والدہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں