Friday, December 27, 2024
ہومWorldبڑھتی ہوئی کشیدگی 3 ایرانی سیٹلائیٹ خلا میں روانہ

بڑھتی ہوئی کشیدگی 3 ایرانی سیٹلائیٹ خلا میں روانہ



(ویب ڈیسک) ایران نے مواصلات اور جیو پوزیشن ٹیکنالوجی کی جانچ اور کارگو کو خلاء میں پہنچانے کے لئے 3سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کر دیئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی جانب سے 3 سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دئیے گئے، ایرانی حکومت کے مطابق یہ سیٹلائٹس مواصلات اور جیو پوزیشن ٹیکنالوجی کی جانچ کے ساتھ ساتھ کارگو کو خلا میں پہنچانے کی افادیت کے لیے استعمال کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام، ایران نے 4 ملزمان کو نشانِ عبرت بنا دیا

یاد رہے کہ ایران کی جانب سے یہ سیٹلائٹ لانچ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے بعدمشرقِ وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے موقع پر ہوا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں