Monday, January 6, 2025
ہومWorldبھارت، طوفان ریمل نے تباہی مچادی، 16 افراد ہلاک

بھارت، طوفان ریمل نے تباہی مچادی، 16 افراد ہلاک



نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی کچھ ریاستوں میں طوفانی بارشیں ہو رہی ہیں تو کچھ ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ میزورام میں طوفان ریمل کے باعث ہونے والی شدید بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آنے سے 10افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مغربی بنگال میں اس طوفان کے باعث 6اموات ہوئی ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میزورام کے متاثرہ علاقوں میں اسکول اور سرکاری دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں