Saturday, January 4, 2025
ہومWorldبھارتی بحریہ کا صومالی قزاقوں سے ایرانی بحری جہاز بازیاب کرانے کا...

بھارتی بحریہ کا صومالی قزاقوں سے ایرانی بحری جہاز بازیاب کرانے کا دعویٰ جہاز کے عملے میں کتنے پاکستانی تھے ؟ جانیے



بھارتی بحریہ کا صومالی قزاقوں سے ایرانی بحری جہاز بازیاب کرانے کا دعویٰ ، …

 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بحریہ کی جانب سےصومالی قزاقوں سے ایرانی بحری جہاز کو  بازیاب کرانے کا دعویٰ  سامنے آیا ہے ۔  عالمی خبر رساں ادارے ” اے ایف پی ” کے مطابق بھارتی بحریہ نے  کہا ہے کہ انہوں نے صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے ایک ایرانی ماہی گیروں کے بحری جہاز کو بازیاب کرا لیا ہے جس کے عملے میں 19 پاکستانی شہری بھی شامل تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں