Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldبھارتی  ریاست اتر پردیش کے قصبہ میں  10 فٹ لمبا مگرمچھ گھس...

بھارتی  ریاست اتر پردیش کے قصبہ میں  10 فٹ لمبا مگرمچھ گھس آیا



لکھنؤ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی  ریاست اتر پردیش کے ایک قصبے میں  10 فٹ لمبا مگرمچھ گھس گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھاری بھرکم مگرمچھ کی موجودگی کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا،مگرمچھ قریبی نہر سے نکل کر آبادی میں آیا  جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مگر مچھ نہر پر لگی ریلنگ پر بار بار چڑھنے کو کوشش کررہا ہے تاکہ وہ واپس جاسکے۔

ساری صورتحال کو دیکھتے ہیں مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے مگر مچھ کو قابو کیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں