Monday, January 6, 2025
ہومWorldبھارتی کمپنی کے مسالوں میں کیسنر کا باعث بننے والے کیمیکلز کے...

بھارتی کمپنی کے مسالوں میں کیسنر کا باعث بننے والے کیمیکلز کے انکشاف پر امریکہ میں تحقیقات شروع کمپنی کا بیان بھی آ گیا



نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ نے وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی تمام تر مصنوعات استعمال کے لیے محفوظ ہیں۔

 مسالے بنانے والی اس مشہور کمپنی کے بارے میں ایسی خبریں ہیں کہ اس کے کچھ مسالوں میں ایسے کیمیکلز کی موجودگی کا پتہ چلا ہے، جو کینسر کا باعث بن سکتے ہیں۔اور امریکہ میں اس بارے میں تحقیقات شروع ہوگئی ہیں۔

ہانگ کانگ نے رواں ماہ ہی ایم ڈی ایچ کے3 مسالوں جبکہ ایوسٹ کمپنی کی ایک پراڈکٹ کو مضر صحت قرار دیتے ہوئے اس کی فروخت پر پابندی عائد کر دی تھی۔ سنگاپور نے بھی ایورسٹ مسالہ جات کو دکانوں سے اٹھوانے کا حکم دے دیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں