Monday, January 6, 2025
ہومWorldبھارت معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث نکلا

بھارت معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث نکلا



( احمد منصور )بھارت معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث نکلا۔

 غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے تانے بانے بھارت سے ملنے لگے ، معروف بھارتی مصنفہ اروندھتی رائےنے انکشاف کیا کہ بھارت اسرائیل کو ہتھیار سپلائی کر رہا ہے،بھارتی ہتھیارفلسطینیوں کی نسل کشی میں استعمال ہو رہے ہیں۔ اروندھتی رائےنے کہا کہ بھارت اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات فوری بند کرے،ہمیں فلسطین کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں