Friday, December 27, 2024
ہومWorldبھارت میں سخت گرمی سے 33 افراد ہلاک

بھارت میں سخت گرمی سے 33 افراد ہلاک



(ویب ڈیسک)بھارت میں شدید گرمی کی لہر برقرار ، جمعہ کے روز ملک بھر میں کم سے کم 33 افراد گرمی سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گرمی کی شدید لہر سے اموات بہار، اتر پردیش اور اڑیسہ کی ریاستوں میں ہوئیں،دہلی میں رواں ہفتے ملک کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 52.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا،بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں مزید 2 روز تک ہیٹ ویو جاری رہنے کا امکان ہے جس دوران درجہ حرارت معمول سے 5 سے 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ 
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں