Monday, December 23, 2024
ہومWorldبھارت میں فیکٹری میں دھماکا متعدد افراد ہلاک

بھارت میں فیکٹری میں دھماکا متعدد افراد ہلاک



نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے شہر تلنگانہ میں ایک فیکٹری میں دھماکا ہوگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تلنگانہ میں فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے۔بھارتی پولیس کے مطابق تلنگانہ کے علاقے شاد نگر میں فیکٹری کے ٹینک کے اندر ساڑھے چار بجے کے قریب دھماکہ ہوا۔پولیس نے یہ بھی بتایا کہ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں