Monday, December 23, 2024
ہومWorldبھارت: پونے میں ہیلی کاپٹر گر گیا

بھارت: پونے میں ہیلی کاپٹر گر گیا



(ویب ڈیسک)بھارت کے شہر پونے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹ اور ایک انجینئر ہلاک ہو گیا،ہیلی کاپٹر پونے سے ممبئی جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا ہے۔

ہیلی کاپٹر کو حادثہ تکنیکی خرابی یا خراب موسم کے باعث پیش آیا، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تیل پھر مہنگا ہو گیا
 
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں