Friday, December 27, 2024
ہومWorldبھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ 

بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ 



ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ ہو گیاہے تاہم پائلٹ محفوظ رہا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 29 جنگی طیارہ آگرہ کے قریب معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک اس میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی اور طیارہ گرکر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ نے وقت پر خود کو طیارے سے نکال کر پیرا شوٹ کے ذریعے اپنی جان بچائی۔ 

اس سے قبل ستمبر میں بھی ایک اور مگ 29 طیارہ راجستھان میں تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا تھا ، یہ دو ماہ میں دوسرا مگ 29 طیارہ حادثہ ہے ۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں