Sunday, December 29, 2024
ہومWorldتائیوان: چین کیلئے جاسوسی کرنے والے 8 حاضر سروس فوجیوں کو 13سال...

تائیوان: چین کیلئے جاسوسی کرنے والے 8 حاضر سروس فوجیوں کو 13سال قید



تائی پے (ڈیلی پاکستان آن لائن)تائیوان میں چین کےلیے جاسوسی کرنے والے 8 حاضر سروس فوجیوں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔

دارالحکومت تائپے سے میڈیا رپوٹس کے مطابق تائیوان کی عدالت کی جانب سے فوجیوں کو 5 سے 13 سال تک قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

تائیوانی فوجیوں نے پیسے کے لالچ میں چین کےلیے جاسوسی کی، سزا پانے والے فوجی اپیل کرنے کا حق رکھتے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں