ترکیہ نے حال ہی میں اسرائیل پر تمام تر تجارت کے لیے پابندیاں عائد کی ہیں۔ ترک صدر کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہو گی اس وقت تک پابندیاں برقرار رہیں گی۔ ترکیہ کی ان پابندیوں کا دونوں ملکوں کے تعلقات پر کیا اثر پڑے گا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔