Thursday, December 26, 2024
ہومWorld’تم ہمارے بادشاہ نہیں‘ آسٹریلین خاتون سینیٹر برطانوی بادشاہ چارلز پر برس...

’تم ہمارے بادشاہ نہیں‘ آسٹریلین خاتون سینیٹر برطانوی بادشاہ چارلز پر برس پڑیں



کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلیا کے دورے پر آئے برطانیہ کے بادشاہ چارلز پر آسٹریلین خاتون سینیٹر برس پڑیں۔

کنگ چارلس کے اعزاز میں پارلیمانی تقریب کے دوران خاتون سینیٹر نے کہا کہ تم ہمارے بادشاہ نہیں، تم نے آسٹریلیا کے اصلی باشندوں کی نسل کشی کی۔خاتون سینیٹر نے بادشاہ چارلس کو کہا کہ ہم سے چوری کیا گیا مال واپس کرو۔

خاتون نے بادشاہ چارلس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری زمینیں واپس کرو، تم لوگوں نے آبائی لوگوں کی نسل کشی کی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں