Tuesday, December 24, 2024
ہومWorldتھائی لینڈ کی عدالت نے وزیراعظم سریتھا تھاوسین کو عہدے سے ہٹا...

تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیراعظم سریتھا تھاوسین کو عہدے سے ہٹا دیا



بنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیراعظم سریتھا تھاوسین کو عہدے سے ہٹا دیا۔

وزیراعظم سریتھا تھاوسین پر آئینی حدود، اخلاقیات کی سنگین خلاف ورزی کا الزام تھا،وزیراعظم نے سابق وکیل کوکابینہ کا عہدہ دیا جو جیل میں رہ چکے ہیں ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں