Tuesday, January 7, 2025
ہومWorldتھائی وزیراعظم  نے 400ملین ڈالرکے اثاثے ظاہرکردیئے

تھائی وزیراعظم  نے 400ملین ڈالرکے اثاثے ظاہرکردیئے



(24نیوز)تھائی لینڈ کی وزیراعظم  نے اپنے اثاثے ظاہرکردیئے جن کی مالیت 400 ملین ڈالر سے زائد ہے۔

غیرملکی میڈیا کےمطابق تھائی وزیر اعظم کے پاس بیس لاکھ ڈالر کے دو سو ڈیزائنر ہینڈ بیگ اور 75 لگژری گھڑیاں بھی ہیں جن کی مالیت 50 لاکھ ڈالرز بتائی گئی ہے۔

تھائی وزیر اعظم کے اثاثوں میں لندن اور جاپان میں جائیدادیں بھی شامل ہیں،خاتون وزیرِ اعظم نے بھاری پیمانے پر سرمایہ کاری بھی کر رکھی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی طیارے میں مسافر کی شرمناک حرکت، ائیرلاین نے پابندی لگا دی

پیتونگاترن شیناوترا قومی انسدادِ بدعنوانی کمیشن کو اپنے اثاثے ظاہر کرنے کی پابند ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں