BiB کے مطابق مغربی جرمنی اور جرمنی میں شرح پیدائش 1975ء کے بعد چار دہائیوں تک فی عورت 1.2 سے 1.4 بچوں کے درمیان رہی جوایک طویل عرصے تک یورپ میں سب سے کم تھی۔ 2015 سے 2021 تک یہ نمایاں طور پر 1.5 سے 1.6 کی شرح کے ساتھ زیادہ رہی۔