Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldجنوبی کوریا میں طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ

جنوبی کوریا میں طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ



تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک سے جنوبی کوریا کے شہر موان پہنچنے والا طیارہ رن وے پر اترتے ہوئے لینڈنگ گیئر نہ کھلنے کے باعث تباہ ہو گیا۔ طیارے پر 181 افراد سوار تھے جن میں حکام نے 177 کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ دو زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دو لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔ حکام نے لینڈنگ گیئر نہ کھلنے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں