Thursday, December 26, 2024
ہومWorldجنگیں ختم کروں گا اور امریکی فوج کو مضبوط کروں گا :...

جنگیں ختم کروں گا اور امریکی فوج کو مضبوط کروں گا : ٹرمپ


امریکہ کے لیے مضبوط فوج کے وعدے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ نے ‘فاکس نیوز’ کے شریک میزبان پیٹ ہیگستھ کو وزیر دفاع نامزد کیا ہے جو اپنی کمزور ‘سی وی’ کے باوجود وزیر دفاع بننے کے بعد دنیا کی سب سے بڑی فوج کے 34 لاکھ اہلکاروں کی کمان کریں گے۔ جس کا سالانہ بجٹ 850 ارب ڈالر ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں