Saturday, December 28, 2024
ہومWorldجنگ بندی پرمذاکرات کا نیا دور اس ہفتے کے اختتام پر قاہرہ...

جنگ بندی پرمذاکرات کا نیا دور اس ہفتے کے اختتام پر قاہرہ میں متوقع


چھ ماہ سے جاری اس جنگ کے دوران اب تک 33137 فلسطینی اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ زخمیوں کی تعداد 78750 ہوچکی ہے۔ غزہ میں پیر کے روز ‘ورلڈ سینٹرل کچن’ کی 7 رکنی ٹیم کے اسرائیلی ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہلاکت کے بعد کئی یورپی ملکوں نے بھی اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی حمایت شروع کر دی ہے۔ غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے 6 ماہ مکمل ہونے پر اس ظاہر ہونے والی پیش رفت کے بعد بظاہر اسرائیل پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں