Monday, December 23, 2024
ہومWorldجنگ بندی کے بعد شمالی اسرائیل میں بعض شہریوں کی واپسی

جنگ بندی کے بعد شمالی اسرائیل میں بعض شہریوں کی واپسی



لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے بعد بعض اسرائیلی اپنے علاقوں میں واپس آ رہے ہیں۔ حزب اللہ کے حملوں کی وجہ سے لگ بھگ 60 ہزار سے زائد شہریوں کو سرحدی علاقے سے منتقل کیا گیا تھا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں