Saturday, December 28, 2024
ہومWorldجوہری حملوں کے متاثرین کی بحالی اور جوہری بموں کے خلاف جدوجہد...

جوہری حملوں کے متاثرین کی بحالی اور جوہری بموں کے خلاف جدوجہد پر جاپانی تنظیم ’نیہون ہیدانکیو‘ کو نوبل امن انعام


گزشتہ برس جیل میں بند ایرانی خواتین کے حقوق کی وکیل نرگس محمدی نے 2023 کا امن کا نوبل انعام جیتا تھا جنہوں نے ایران میں خواتین کے جبر کے خلاف اپنی جرات مندانہ جدوجہد اور سماجی اصلاحات کے لیے انتھک جدوجہد کی۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزین ایجنسی (انروا)، بین الاقوامی عدالت انصاف اور اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوٹیرس اس سال کے نوبل امن انعام کے پسندیدہ امیدواروں میں شامل تھے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں