Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldجے ایف 17 آذربائیجان کے فوجی بیڑے میں شامل, خوشخبری آگئی

جے ایف 17 آذربائیجان کے فوجی بیڑے میں شامل, خوشخبری آگئی



باکو (ویب ڈیسک) پاکستان اور چین کے اشتراک سے بنائے گئے JF 17-C لڑاکا طیارے آذربائیجان کے فوجی بیڑے میں شامل کرلیے گئے۔ 

روزنامہ جنگ کے مطابق صدر الہام علیوف نے باکو میں حیدر علیوف ایئرپورٹ پر پاکستانی فوجی حکام کے ہمراہ جے ایف سیونٹین سی لڑاکا طیارے کی مہارت کا مشاہدہ کیا۔

جےایف 17سی طیارے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس اور چینگڈو ایئرکرافٹ کارپوریشن کے اشتراک سے بنائے گئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں