Thursday, December 26, 2024
ہومWorldحج کی تیاریوں کے سلسلے میں غلاف کعبہ کو اوپر اٹھا دیا...

حج کی تیاریوں کے سلسلے میں غلاف کعبہ کو اوپر اٹھا دیا گیا


انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’غلاف کعبہ حج موسم میں بلند کر دیا جاتا ہے کیونکہ ان دنوں دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں عازمین حج ارض مقدس آتے ہیں جن میں بعض لوگ غلاف کعبہ کا کچھ حصہ حاصل کرنے کے لیے اسے بلیڈ یا قینچی سے کاٹ لیتے ہیں، اس لیے غلاف کو ان مواقع پر بلند کر دیا جاتا ہے‘۔

بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں