Thursday, January 2, 2025
ہومWorldحزب اللّٰہ کا اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر حملہ 10 افراد زخمی

حزب اللّٰہ کا اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر حملہ 10 افراد زخمی



(ویب ڈیسک)حزب اللّٰہ نے اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے، حملے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی دفاعی نظام حیفا پر راکٹ حملہ روکنے میں ناکام رہا۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لبنان سے داغے گئے راکٹ مار گرانے میں ناکامی کی تحقیقات کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : اسمبلی میں تقریر سے گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کی، ایمل ولی خان

یاد رہے کہ اسرائیل کے غزہ پر گزشتہ سال سےجاری حملوں کے بعد اسرائیلی شہر حیفا پہلی بار حملے کا نشانہ بنا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں