Sunday, December 29, 2024
ہومWorldحزب اللّٰہ کا اسرائیل پر بڑا حملہ درجنوں راکٹ فائر

حزب اللّٰہ کا اسرائیل پر بڑا حملہ درجنوں راکٹ فائر



بیروت (ویب ڈیسک) حزب اللّٰہ نے شمالی اسرائیل پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے دوران درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔

روزنامہ جنگ نے لبنانی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ  حزب اللّٰہ کے راکٹوں کو روکنے کے لیے اسرائیلی دفاعی نظام نے کوئی میزائل فائر نہیں کیا۔عرب میڈیا کی جانب سے بھی حزب اللّٰہ کے شمالی اسرائیل پر راکٹ حملے کی تصدیق کی گئی ہے۔

دوسری جانب اس حوالے سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لبنان سے 30 راکٹ اسرائیل کی طرف فائر ہوئے، جن سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں