Saturday, January 4, 2025
ہومWorldحسینہ واجد کیخلاف قتل کے مزید 5 مقدمات درج، تعداد 71 ہوگئی

حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مزید 5 مقدمات درج، تعداد 71 ہوگئی



کراچی(نیوزڈیسک)بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مزید 5مقدمات درج کرلیے گئے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی رہنما حسینہ واجد کے خلاف 5 اگست کے بعد سے درج مقدمات کی تعداد 71 ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق حالیہ درج ہونے والے قتل کے مقدمات ڈھاکا اور راجشاہی میں درج کیے گئے ہیں جن میں شیخ حسینہ سمیت دیگر عوامی لیگ کے رہنما بھی نامزد کیے گئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں