Thursday, December 26, 2024
ہومWorldحضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کا سالانہ عرس بھارت نے پاکستانیوں کو...

حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کا سالانہ عرس بھارت نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کردیے



(24 نیوز)حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر بھارت نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کردیے ۔

ذرائع کے مطابق ویزے 82 پاکستانی زائرین کو جاری کئے گئے ہیں، ویزے پاک بھارت پروٹوکول فریم ورک کے تحت جاری کئے گئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی زائرین پانچ روزہ عرس کی تقریبات میں شرکت کریں گے، دہلی میں سالانہ عرس کا انعقاد 19 سے 25 اکتوبر ہے ، زائرین واہگہ بارڈر کے زریعے دہلی روانہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : نان ٹیکس پیئر کیلئے کاروبار کرنا، گاڑی اور گھر لینا ممکن نہیں ہو گا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں