Monday, December 23, 2024
ہومWorldحوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ

حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ


قاہرہ (جنگ نیوز) یمن نے حوثی باغیوں نے اسرائیل کے واسطیٰ علاقے جفا میں ایک فوجی ہدف کو میزائل حملے سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے ۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے یمن سے فائر کئے جانے والے میزائل اسرائیل میںگرنے کی ابتدائی تحقیقات شروع کردی ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں