Sunday, December 29, 2024
ہومWorldرمضان المبارک: مسجد حرام میں افطاری کے روح پرور مناظر

رمضان المبارک: مسجد حرام میں افطاری کے روح پرور مناظر


افطار دسترخوان مسجد حرام کے طول عرض میں پھیلے اور ان پر تا حد نگاہ روزہ داروں کو بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب حکومت کے سرکاری ادارے اور نجی اداروں کی طرف سے افطار کے پروگرام کو مربوط بنانے کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ ہرافطاری کے موقعے پر روزہ داروں کو پرسکون ماحول فراہم کیا جا سکے۔

بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں