Saturday, December 28, 2024
ہومWorldروس میں صدارتی انتخابات کیلئے بھارت میں بھی ووٹنگ کا انعقاد 

روس میں صدارتی انتخابات کیلئے بھارت میں بھی ووٹنگ کا انعقاد 



(24 نیوز )روسی صدارتی انتخابات کیلئے بھارت کی ریاست کیرالہ میں ووٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں رہنے والے روسی شہریوں نے اعزازی قونصلیٹ ہاﺅس میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ دئیے،ووٹ ڈالنے والوں میں کیرالہ میں رہنے والے اور روسی سیاح شامل تھے،روس میں 8 ویں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا ہوگیاہے اور یہ عمل 17 مارچ تک جاری رہے گا، روس کے صدارتی انتخابات کیلئے شروع ہونے والی پولنگ ہفتے اور اتوار کو بھی جاری رہے گی،انتخابات میں موجودہ صدر ولادیمیر پیوٹن سمیت 4 امیدوار مدمقابل ہیں اور پیوٹن ہی 5 ویں بار روسی صدر بننے کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :دنیا کے غریب ترین ممالک کی لسٹ جاری ، پاکستان کونسے نمبر پر ہے ؟جان کر دنگ رہ جائیں





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں