مغرب نے ناوالنی کی موت کے لیے روسی قیادت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے تاہم ماسکو اس میں ملوث ہونے سے انکار کرتا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کے مطابق،”فرانزک تحقیقات کے ابھی تک کوئی نتائج سامنے نہیں آئے ہیں لیکن مغرب پہلے ہی اپنے نتائج اخذ کر رہا ہے۔‘‘