Monday, December 23, 2024
ہومWorldروس نے یوکرین کے 3 ڈرون تباہ کردیے

روس نے یوکرین کے 3 ڈرون تباہ کردیے



(ویب ڈیسک)روس نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس پر وسیع پیمانے پر ڈرون حملہ کیا جس میں سے تین ڈرون تباہ کردیے گئے ہیں۔

خبر رساں اداروں کے مطابق میئر ماسکو کا کہنا ہے کہ روسی ایئر ڈیفنس یونٹس نے یوکرین کے 3 ڈرون تباہ کردیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یوکرین کے ڈرون حملے کا مقصد ماسکو کو نشانہ بنانا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:دنیا بھر میں آج متاثرینِ دہشتگردی کی یاد کا عالمی دن منایا جارہا ہے

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈرونز کا ملبہ گرنے کے مقام پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں