Sunday, December 29, 2024
ہومWorldریت کے طوفان کے باعث چین میں نظام زندگی شدید متاثر

ریت کے طوفان کے باعث چین میں نظام زندگی شدید متاثر



ریت کے طوفان کے باعث چین میں نظام زندگی شدید متاثر

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے صوبے سنکیانگ میں ریت کےطوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان نےسنکیانگ کے کچھ حصوں کو اپنی لپیٹ میں لےلیا جس سے آسمان گردوغبار سے ڈھک گیا اور حد نگاہ 100 میٹر سے کم ہو گئی ہے،حکام کی جانب سے سڑکوں پر لوگوں کی حفاظت کے  لیے ہنگامی ٹریفک اقدامات نافذ کر دئیے گئے ہیں۔’ چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن ‘سی ایم اے نے تیز ہواؤں اور ریت کے طوفان کے  لیے وارننگ جاری کی ہے، سی ایم اے کے مطابق 22 فروری تک درجہ حرارت میں سب سے زیادہ کمی ہو گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں