Friday, January 3, 2025
ہومWorldسائفر کیس میں عمران خان کی بریت پر امریکا کا بیان بھی...

سائفر کیس میں عمران خان کی بریت پر امریکا کا بیان بھی سامنے آ گیا



(24نیوز)سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کے فیصلے پر امریکا کا بیان بھی سامنے آ گیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں بریت سے متعلق سوال پر کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال کا کئی بار جواب دے چکے ہیں،بانی پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے،ان کا کہناتھا کہ مختلف ممالک سے متعلق اپنے فیصلے کرنے میں حالات کو مدنظر رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سولر پینلز کے خریداروں کیلئے اہم خبر  قیمتیں آسمان سے زمین پر آگئیں





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں