Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldسعودی عرب میں 56 برس کے دوران 100 ملین سے زیادہ عازمین...

سعودی عرب میں 56 برس کے دوران 100 ملین سے زیادہ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا


1441 کے بعد سے ریکارڈ کیے گئے کورونا وائرس وبائی امراض کے سالوں میں تعداد محدود ہو گئی۔ 1441 ہجری میں صرف 10 ہزار عازمین حج ادا کر سکے۔ 1442 میں یہ تعداد بڑھ کر 58 ہزار تک پہنچی اور 1443 میں 9 لاکھ 26 ہزار 62 ہو گئی۔

گزشتہ برس 1444 ہجری میں کورونا وبا کے بعد ایک مرتبہ پھر تعداد اپنے عروج کو پہنچی اور اس سال 18 لاکھ 45 ہزار 45 افراد نے حج ادا کیا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں