Tuesday, December 31, 2024
ہومWorldسعودی عرب کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں  کی مذمت

سعودی عرب کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں  کی مذمت



ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت  کی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہریوں کو نشانہ بنانے، انتہا پسندی کو مسترد کرتے ہیں،حکومت پاکستان، عوام، متوفیوں کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔

سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ بنانے کا اسرائیلی وزیرکا  اعلان قابل مذمت قرار دیدیا۔سعودی وزارت خارجہ کاکہنا ہے کہ سعودی عرب انتہا پسندانہ ،اشتعال انگیزبیانات مسترد کرتا ہے،مسجد اقصیٰ کی تاریخی و قانونی حیثیت کا احترام کیا جائے،سعودی وزارت خارجہ کا مزید کہناتھا کہ دنیا فلسطینیوں کی انسانی تباہی ختم کرنے میں ذمہ داریاں پوری کرے،عالمی قوانین، اقدار، قراردادوں کی خلاف ورزی پر اسرائیل کااحتساب کیا جائے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں