Thursday, December 26, 2024
ہومWorldسنیتا ولیمس کو بڑی ذمہ داری، انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی ملی کمان

سنیتا ولیمس کو بڑی ذمہ داری، انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی ملی کمان


قابل ذکر ہو کہ تقریباً 12 سال پہلے یعنی 2012 میں بھی ایکسپیڈیشن 33 کے دوران سنیتا ولیمس نے اسپیس اسٹیشن کی قیادت کی تھی۔ اسپیس اسٹیشن کی کپتان ہونے کے ناطے ہندوستانی نسل کی یہ خلاباز کئی اہم آپریشن اور سائنٹفک ریسرچ پر کام سنبھالیں گی۔ پروگرام کے دوران سنیتا ولیمس نے اس نئی ذمہ داری کے ملنے پر کہا “ایکسپیڈیشن 71 نے ہمیں کافی کچھ سکھایا ہے….آپ نے مجھے اور بُچ کو اپنایا۔ جبکہ یہ پلان کا حصہ بھی نہیں تھا۔ آپ نے ایک کنبہ کی طرح ہمارا استقبال کیا ہے۔”



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں