Friday, December 27, 2024
ہومWorldسوئٹزرلینڈ کا عراق میں 33 سال بعد اپنا سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ کا عراق میں 33 سال بعد اپنا سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ



کراچی(نیوزڈیسک)سوئٹزرلینڈ نے عراقی دارالحکومت بغداد میں اپناسفارت خانہ دوبارہ کھولنےکا اعلان کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق سوئٹزرلینڈ نے بغداد میں 33 سال بعد اپنا سفارت خانہ کھولنےکا فیصلہ کیا ہے۔ایک بیان میں سوئس وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ سفارت خانہ کھولنے کا مقصد عراق کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں