Monday, January 6, 2025
ہومWorldسویڈن میں مسلمان خاتون کو سکارف پہننے پر نوکری سے نکالے جانے...

سویڈن میں مسلمان خاتون کو سکارف پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کیخلاف کیس کا فیصلہ ہو گیا



(24 نیوز) سویڈن میں اسکارف پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کے خلاف کیس مسلمان خاتون نے  جیت لیا۔
سویڈن کے امتیازی محتسب ادارے نےمسلمان خاتون کے حق میں فیصلہ سنا دیا، سویڈن کے امتیازی محتسب ادارہ کا کہنا ہے کہ ائیرلائن کمپنی کو حکم دیا ہے کہ وہ خاتون کو 14 ہزار ڈالر  ادا کرے۔

یہ بھی پڑھیں: طلبا کیلئے خوشخبری، صدر کا قرضے معاف کرنیکا اعلان

محتسب ادارے کے فیصلے کے مطابق لیبر مارکیٹ میں برابری اور مذہبی آزادی کو ملازمت دینے والے کے مفادات سے متصادم نہیں ہونا چاہیے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں