Sunday, January 5, 2025
ہومWorldشادی کا تحفہ نہ دینے پر بیوی کا سوئے ہوئے شوہر پر...

شادی کا تحفہ نہ دینے پر بیوی کا سوئے ہوئے شوہر پر حملہ چاقو کے وار 



نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شادی کا تحفہ نہ دینے پر بیوی نے سوئے ہوئے شوہر پر چاقو سے حملہ کر دیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی شہر بنگلورو میں شوہر نے سالگرہ کا تحفہ نہ دیا جس پر بیوی شدید ناراض ہو گئی اور اس نے 37 سالہ شوہر پر اس وقت چاقو سے حملہ کر دیا جب وہ بے سدھ سو رہا تھا۔ 

بتایا گیا ہے کہ 35 سالہ سندھیا کو اس کا شوہر اس لئے تحفہ نہیں دے سکا کہ وہ اپنے دادا کے انتقال کے سبب سوگ منا رہا تھا تاہم بیوی کو اس کا یہ عمل پسند نہیں آیا اور اس نے اپنے شوہر کی جان لینے کی کوشش کر ڈالی۔ پولیس نے افسوس ناک واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں