Tuesday, December 24, 2024
ہومWorldشام: حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر باغیوں کا قبضہ

شام: حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر باغیوں کا قبضہ



شامی باغیوں نے حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ساتھ ساتھ متعدد قریبی دیہاتوں اور قصبوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ باغیوں نے شام کے مرکزی شہر حما کی طرف بھی پیش قدمی کرنے کی کوشش کی جسے حکومت کی حامی فورسز نے روک دیا ہے۔ ترکیہ کے سرحد کے قریب شام کے کئی علاقوں میں ’حیات التحریر الشام‘ نے پیش قدمی کی ہے۔ اس کے ساتھ کئی دیگر تنظیموں کے جنگجو بھی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ جواب میں شام کی فوج نے روسی فورسز کی مدد سے ان عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں