Monday, January 6, 2025
ہومWorldشمالی کوریا اور روس کے مابین عسکری معاہدہ ہوگیا

شمالی کوریا اور روس کے مابین عسکری معاہدہ ہوگیا



پیانگ یانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دارالحکومت پیانگ یانگ میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے ایک توجہ طلب  معاہدے پر دستخط کیے۔پوتن نے نشاندہی کی کہ معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

روسی رہنما نے کہا کہ اگر فریقین میں سے کسی ایک پر حملہ ہوتا ہے تو معاہدے کے دائرہ کار میں ممالک ایک دوسرے کی مدد کر سکتے ہیںشمالی کوریا کے رہنما کم نے معاہدے کو ایک “تاریخی واقعہ” قرار دیا۔کم نے کہا کہ شمالی کوریا اور روس کے تعلقات “اتحاد” کی سطح  تک پہنچ  گئے ہیں۔صدرپوتن کے شمالی کوریا کے دورے کا مغربی ممالک قریبی طور پر جائزہ لے رہے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں