Monday, December 23, 2024
ہومWorldصدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ ایرانی وزیرداخلہ کا بیان بھی...

صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ ایرانی وزیرداخلہ کا بیان بھی آ گیا



(ویب ڈیسک) ایرانی وزیر داخلہ نے صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی تصدیق کر دی۔

ایرانی وزیرداخلہ احمد وحیدی نے ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ ہوئی، ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ روانہ ہو گئی ہیں، موسم کی خرابی کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر! ایرانی صدر کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

خیال رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا قافلہ مشرقی آذربائیجان میں ڈیم کا افتتاح کر کے واپس آ رہا تھا کہ صدر اور وزیرخارجہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں