Saturday, December 28, 2024
ہومWorldصومالیہ میں ساحل پر خودکش دھماکہ 8 افراد ہلاک

صومالیہ میں ساحل پر خودکش دھماکہ 8 افراد ہلاک



(ویب ڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ساحلی تفریحی مقام پر خودکش دھماکہ ہو گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق خودکش حملے میں ساحل پر موجود 8 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے، سیکیورٹی فورسز نے 5 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ چھٹے نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

 القاعدہ سے منسلک مسلح گروپ الشباب نے ساحل پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

 
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں